دین خیرخواہی ہے۔ حصہ اول
PDF

دین خیرخواہی ہے۔ حصہ اول

الدین النصیحۃ ۔ حدیث تناظر : لیکچر میں نصیحت لفظ پر بحث کرتے ہوئے بتلایا گیا ہے کہ یہ کوئی زبانی جمع خرچ نہیں، بلکہ خلوص کے نتیجے میں کی جانے والی شعوری کوشش ہے جس کے نتیجے میں دوسرے کی دنیاوی یا اخروی فلاح مقصود ہوتی ہے۔
1 تا 12 از 12 مواد